حدیث نمبر: 17824
١٧٨٢٤ - حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن سعيد عن قتادة عن الحسن وسعيد ابن المسيب وخلاس قالوا: إذا تزوج البكر على امرأته أقام عندها ثلاثًا ثم يقسم وإذا تزوج الثيب أقام عندها ليلتين ثم يقسم.
مولانا محمد اویس سرور

حسن، حضرت سعید بن مسیب اور حضرت خلاس فرماتے ہیں کہ جب بیوی کی موجودگی میں باکرہ سے شادی کی تو اس کے پاس تین دن قیام کرے، اور اگر ثیبہ سے شادی کرے تو اس کے پاس دو راتیں قیام کرے۔ پھر تقسیم کرے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17824
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17824، ترقيم محمد عوامة 17234)