مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17823

باب: اگر آدمی باکرہ یا ثیبہ عورت سے شادی کرے تو اس کے پاس کتنا قیام کرے گا؟

في الرجل يتزوج المرأة بكرا (أو) ثيبا، كم يقيم عندها؟

حدیث نمبر: 17823
١٧٨٢٣ - حدثنا أبو قطن عن شعبة عن الحكم وحماد قالا: هما سواء في القسم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم اور حضرت حماد فرماتے ہیں کہ باکرہ اور ثیبہ تقسیم میں برابر ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17823
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17233»