مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17808
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
حدیث نمبر: 17808
١٧٨٠٨ - وقال (علي) (١): حتى تذوق عسيلته (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جب تک وہ اس کا شہد نہ چکھ لے۔
حواشی
(١) سقط من [أ، هـ، س، ط، ز، ك].
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.