مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17807

باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟

في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا

حدیث نمبر: 17807
١٧٨٠٧ - حدثنا الفضل بن دكين عن مسعر عن حماد عن إبراهيم عن عبد اللَّه: لا تحل له حتى (يشفشفها به) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ پہلے کے لئے اس وقت تک حلال نہیں جب تک دوسرا اس سے جماع نہ کرلے۔

حواشی
(١) في [س]: (يسعسها)، وفي [هـ]: (يستشفها).
(٢) منقطع؛ إبراهيم بن عبد اللَّه منقطع.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17807
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1986، 1987، ترقيم محمد عوامة: 17219»