مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17809
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
حدیث نمبر: 17809
١٧٨٠٩ - حدثنا علي بن مسهر عن (عبيد اللَّه) (١) عن القاسم عن عائشة عن النبي ﷺ مثل حديث الأعمش عن إبراهيم (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اعمش عن ابراہیم والی حدیث کی مثل روایت کیا ہے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، س، ف، هـ]: (عبد اللَّه).