مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17803
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
حدیث نمبر: 17803
١٧٨٠٣ - [حدثنا أبو بكر قال: نا (شريك) (١) عن جابر عن عامر قال: قال علي: لا تحل له حتى (يهزها) (٢) به (هزيز) (٣) البكر (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ وہ عورت پہلے خاوند کے لئے حلال نہیں جب تک وہ باکرہ عورت کی طرح اسے ہلا نہ لے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، س، ز، ط، ك]: (وكيع).
(٢) في [ط، هـ]: (تهزها).
(٣) في [س، هـ]: (هزيزة).