مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17804
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
حدیث نمبر: 17804
١٧٨٠٤ - قال: وقالت عائشة: حتى يذوق الآخر عسيلتها وتذوق عسيلته] (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ وہ تب تک پہلے کے لیے حلال نہیں جب تک دوسرا اس کا شہد اور عورت اس کا شہد نہ چکھ لے۔
حواشی
(١) سقط الخبران من: [ز].