مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17802
باب: اگر کوئی شخص اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دے اور وہ کسی اور آدمی سے شادی کرلے تو کیا حکم ہے؟
في الرجل يطلق امرأته ثلاثا فتزوج زوجا
حدیث نمبر: 17802
١٧٨٠٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (بأخرة) (١): رزين (بن) (٢) ⦗٤١٦⦘ سليمان] (٣).مولانا محمد اویس سرور
ابو بکر (ابن ابی شیبہ) کہتے ہیں کہ وکیع نے بعد میں ہمیں یہ روایت بیان کی تو راوی کا نام رزین بن سلیمان بتایا۔
حواشی
(١) في [س]: (موره)، وفي [ز]: (جرده)، وفي [ب]: (قال مرة)، وفي [أ]: (نا حرره).
(٢) سقط من: [ب، س، ط].
(٣) سقط الخبر من: [جـ، هـ].