حدیث نمبر: 178
١٧٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: رأيت عكرمة يمسح على رجليه، وكان يقول به.مولانا محمد اویس سرور
ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو پاؤں کا مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ اسی کے قائل تھے۔
١٧٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: رأيت عكرمة يمسح على رجليه، وكان يقول به.ایوب کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ کو پاؤں کا مسح کرتے ہوئے دیکھا ہے اور وہ اسی کے قائل تھے۔