مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17792
باب: وہ مرد جس پر حد جاری ہوئی وہ کسی ایسی عورت سے ہی نکاح کرسکتا ہے جس پر حد جاری ہوئی یا کسی اور سے بھی کرسکتا ہے؟
من قال: لا يتزوج محدود إلا محدودة ومن رخص (في) ذلك
حدیث نمبر: 17792
١٧٧٩٢ - حدثنا أبو بكر عن معتمر بن سليمان عن عاصم عن الشعبي قال: (أحل النساء للزاني: الزانية) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ زنا کار مرد کے لئے سب سے زیادہ حلال عورت زانیہ ہی ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (النساء والزاني الزانية)، وفي [أ، ب]: (النساء الزاني للزانية)، وفي [ط]: (النساء الزاني الزانية)، في [هـ]: (نكاح الزاني الزانية).