مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17793
باب: وہ مرد جس پر حد جاری ہوئی وہ کسی ایسی عورت سے ہی نکاح کرسکتا ہے جس پر حد جاری ہوئی یا کسی اور سے بھی کرسکتا ہے؟
من قال: لا يتزوج محدود إلا محدودة ومن رخص (في) ذلك
حدیث نمبر: 17793
١٧٧٩٣ - قال: وسألت الحسن فقال: (إنا) (١) لا (نفتي) (٢) في المستور ولكن المحدود لا يتزوج إلا محدودة.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے اس بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم چھپے ہوئے (گناہ والے) کے بارے میں فتویٰ نہیں دیتے، البتہ جس شخص پر حد جاری ہوئی ہو وہ صرف اسی عورت سے شادی کرسکتا ہے جس پر حد جاری ہوئی ہو۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (لنا).
(٢) في [أ، ب، ك]: (نعني)، وفي [أ، هـ، س]: (يعني).