مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17775
باب: قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾
حدیث نمبر: 17775
١٧٧٧٥ - حدثنا عفان عن حماد بن سلمة عن علي بن زيد عن الحسن: ﴿وَلَا أَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ﴾، قال: (قصره) (١) اللَّه على نسائه التسع اللاتي مات عنهن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ أَنْ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ } میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو ان نو عورتوں پر محدود فرما دیا جن کی موجودگی میں آپ کا وصال ہوا۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (قصده)، وفي [س]: (صقره).