مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17774

باب: قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان

في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾

حدیث نمبر: 17774
١٧٧٧٤ - (قال) (١): وقد كان النبي ﷺ ينكح ما شاء بعد ما نزلت، (ونزلت) (٢) ⦗٤٠٩⦘ وتحته تسع نسوة وتزوج أم حبيبة وجويرية (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد اللہ بن شداد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس آیت کے نازل ہونے کے بعد بھی جس سے چاہتے نکاح فرماتے تھے۔ جب یہ آیت نازل ہوئی تو آپ کے نکاح میں نو عورتیں تھیں، اور آپ نے حضرت ام حبیبہ اور حضرت جویریہ رضی اللہ عنہما سے نکاح فرمایا۔

حواشی
(١) في [جـ، ز، ك]: زيادة (قال).
(٢) سقط من: [ط، ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17774
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17774، ترقيم محمد عوامة ---)