مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17776
باب: قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾
حدیث نمبر: 17776
١٧٧٧٦ - قال: قال علي: فأخبرت بذلك (علي) (١) بن حسين فقال: (بل) (٢) كان له أن يتزوج.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی بن حسین کو یہ بات بتائی تو انہوں نے فرمایا کہ بلکہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو نکاح کرنے کی اجازت تھی۔
حواشی
(١) في [أ]: (عن).
(٢) سقط من: [هـ].