مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17773
باب: قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾
حدیث نمبر: 17773
١٧٧٧٣ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) عن إسرائيل عن (السدي) (٢) عن عبد اللَّه بن شداد في قوله: ﴿وَلَا أَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ﴾، قال: (ذلك لو طلقهن) (٣) لم يحل له أن يستبدل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن شداد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ أَنْ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ اس سے مراد ہے کہ اگر نبی اپنی ازواج کو طلاق دے دیں تو ان عورتوں کو تبدیل کرنا حلال نہیں۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (عبد اللَّه).
(٢) في [هـ]: (السري).
(٣) في [أ، ب]: (ذلك لو طلقن)، وفي [س]: (مقره اللَّه).