مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17770
باب: قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان
في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾
حدیث نمبر: 17770
١٧٧٧٠ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عطاء عن عائشة قالت: ما مات ⦗٤٠٨⦘ رسول اللَّه ﷺ حتى (أحل اللَّه له) (١) النساء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال اس وقت تک نہیں ہوا جب تک اللہ تعالیٰ نے آپ کے لئے عورتوں کو حلال نہ کر دیا۔
حواشی
(١) في [جـ، ك]: (حل له).