مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17771

باب: قرآن مجید کی آیت {لَا یَحِلُّ لَکَ النِّسَائُ مِنْ بَعْدُ} کی تفسیر کا بیان

في قوله تعالى: ﴿لا (يحل) لك النساء من بعد﴾

حدیث نمبر: 17771
١٧٧٧١ - حدثنا أبو معاوية عن ابن جريج عن عطاء: ﴿وَلَا أَنْ تَبَدَّلَ بِهِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ وَلَوْ أَعْجَبَكَ حُسْنُهُنَّ﴾ [الأحزاب: ٥٢]، قال: لا تبدل بهن يهوديات ولا نصرانيات.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ قرآن مجید کی آیت { وَلاَ أَنْ تَبَدَّلَ بِہِنَّ مِنْ أَزْوَاجٍ وَلَوْ أَعْجَبَک حُسْنُہُنَّ } میں جن عورتوں کو اپنے نکاح میں نہ لانے کا حکم دیا جارہا ہے ان سے یہودی اور عیسائی عورتیں مراد ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17771
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17188»