حدیث نمبر: 17754
١٧٧٥٤ - حدثنا (عبيد اللَّه) (١) قال: أخبرنا إسرائيل عن عبد الكريم عن مكحول: ﴿وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ﴾ قال: ذوات الأزواج.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ ان سے مراد وہ عورتیں ہیں جن کے خاوند ہوں۔

حواشی
(١) في [جـ، س]: (عبد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17754
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17754، ترقيم محمد عوامة 17175)