مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17755
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17755
١٧٧٥٥ - حدثنا وكيع عن مالك بن مغول عن أبي السوداء قال: سألت عكرمة عنها فقال: لا أدري.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو السوداء فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عکرمہ سے اس آیت کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے لاعلمی کا اظہار فرمایا۔