حدیث نمبر: 17740
١٧٧٤٠ - حدثنا ابن إدريس عن الصلت عن إبراهيم قال: كل ذات زوج عليك حرام [إلا ما أصبت من السبايا.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ ہر خاوند والی عورت تیرے لئے حرام ہے البتہ وہ عورتیں جو قیدی بنا کر لائی جائیں وہ حلال ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17740
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17740، ترقيم محمد عوامة 17165)