مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17739
باب: قرآن مجید کی آیت {وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ} کی تفسیر
في قوله (تعالى): ﴿والمحصنات من النساء﴾
حدیث نمبر: 17739
١٧٧٣٩ - حدثنا ابن إدريس عن أشعث وهشام عن محمد عن عبيدة: ﴿وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَاءِ﴾، قال بيده هكذا وأشار بالأربع: ﴿إِلَّا مَا مَلَكَتْ أَيْمَانُكُمْ﴾.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبیدہ نے قرآن مجید کی آیت { وَالْمُحْصَنَاتُ مِنَ النِّسَائِ } کے بارے میں اپنے ہاتھ سے اس طرح اشارہ کیا اور چار (انگلیوں) سے اشارہ کیا (اور پڑھا) { إلاَّ مَا مَلَکَتْ أَیْمَانُکُمْ }۔