مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17680

باب: قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر

في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾

حدیث نمبر: 17680
١٧٦٨٠ - حدثنا حفص (١) عن ليث عن حماد عن إبراهيم أنه كان لا يرى بأسًا بذلك كله.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم پیام نکاح کے لئے ان تمام الفاظ کے استعمال کو مکروہ نہیں سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [ب]: زيادة (بن).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17680
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 17106»