مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17679
باب: قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر
في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾
١٧٦٧٩ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد في قوله: ﴿(وَ) (١) لَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا عَرَّضْتُمْ بِهِ مِنْ خِطْبَةِ النِّسَاءِ﴾ [البقرة: ٢٣٥]، قال: يقول: إنك (لجميلة) (٢) وإنك (لنافعة) (٣)] (٤) (و) (٥) إنك إلي خير ويكره أن يقول: لا تفوتيني بنفسك وإني عليك (لحريص) (٦).حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ } : ” اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو اشارۃً نکاح کا پیغام دو “ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ کہ سکتا ہے کہ تو خوبصورت ہے، تو نفع دینے والی ہے، تو خیر کے راستے پر ہے۔ اور یہ کہنا مکروہ ہے کہ مجھے اپنے سے محروم نہ کرنا میں تیرا بہت خواہشمند ہوں۔