مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17681
باب: قرآن مجید کی آیت {وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ} (ترجمہ)’’اور تم پرکوئی حرج نہیںکہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو‘‘ کی تفسیر
في قوله تعالى: ﴿(ولا) جناح عليكم فيما عرضتم به من خطبة النساء﴾
حدیث نمبر: 17681
١٧٦٨١ - حدثنا حفص عن عمرو عن الحسن قال: كان يكره أن يقول إذا انقضت عدتها (تزوجتك) (١) ويقول ما شاء.مولانا محمد اویس سرور
حسن اس بات کو مکروہ سمجھتے تھے کہ آدمی عورت سے کہے کہ جب تیری عدت گزر جائے گی تو میں تجھ سے شادی کر لوں گا۔ اس کے علاوہ جو مرضی کہے۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (تزوجت)، وفي [هـ]: (أتزوجك).