حدیث نمبر: 17679
١٧٦٧٩ - حدثنا حفص بن غياث عن ليث عن مجاهد في قوله: ﴿(وَ) (١) لَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيمَا عَرَّضْتُمْ بِهِ مِنْ خِطْبَةِ النِّسَاءِ﴾ [البقرة: ٢٣٥]، قال: يقول: إنك (لجميلة) (٢) وإنك (لنافعة) (٣)] (٤) (و) (٥) إنك إلي خير ويكره أن يقول: لا تفوتيني بنفسك وإني عليك (لحريص) (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد قرآن مجید کی آیت { وَلاَ جُنَاحَ عَلَیْکُمْ فِیمَا عَرَّضْتُمْ بِہِ مِنْ خِطْبَۃِ النِّسَائِ } : ” اور تم پر کوئی حرج نہیں کہ تم عورتوں کو نکاح کا پیغام دو “ کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ کہ سکتا ہے کہ تو خوبصورت ہے، تو خرچ کرنے والی ہے، تو خیر کے راستے پر ہے۔ اور یہ کہنا مکروہ ہے کہ مجھے اپنے سے محروم نہ کرنا میں تیرے بغیر نہیں رہ سکتا ہے۔

حواشی
(١) سقطت من: [هـ].
(٢) في [أ، ب، هـ، س]: (جميلة).
(٣) في [ص، ع]: (لنافقة).
(٤) سقط ما بين المعكوفين من: [س].
(٥) في [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك]: زيادة (و).
(٦) في [س]: (حريص).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17679
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 17679، ترقيم محمد عوامة 17105)