مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
في امرأة المفقود، من قال: ليس لها أن تزوج باب: جس عورت کا خاوند گم ہوجائے، جن حضرات کے نزدیک وہ شادی نہیں کرسکتی
حدیث نمبر: 17543
١٧٥٤٣ - حدثنا عبد الأعلى عن سعيد عن أيوب عن أبي قلابة قال: ليس لها أن تزوج حتى (يتبين) (١) لها (موته) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ فرماتے ہیں کہ جب تک اس کی موت کا یقین نہ ہوجائے وہ عورت شادی نہیں کرسکتی۔
حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (تبين).
(٢) في [س]: (موت).