مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17544

باب: جس عورت کا خاوند گم ہوجائے، جن حضرات کے نزدیک وہ شادی نہیں کرسکتی

في امرأة المفقود، من قال: ليس لها أن تزوج

حدیث نمبر: 17544
١٧٥٤٤ - حدثنا جرير عن مغيرة (عن إبراهيم في امرأة) (١) تفقد زوجها أو (٢) يأخذ (هـ) (٣) العدو، قال: (تصبر) (٤) فإنما هي (امرأته) (٥)، يصيبها ما أصاب النساء حتى (يجيء) (٦) زوجها أو (يبلغها) (٧) أنه مات.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم اس عورت کے بارے میں جس کا خاوند گم ہوجائے یا اسے دشمن پکڑ لیں فرماتے ہیں کہ وہ صبر کرے، کیونکہ وہ اسی کی بیوی ہے، اسے بھی وہی پیش آیا ہے جو عورتوں کو پیش آتا ہے، یہاں تک کہ اس کا خاوند واپس آجائے یا اسے اس کے مرنے کی خبر پہنچ جائے۔

حواشی
(١) تكرر في: [س].
(٢) في [ز]: زيادة (يبلغها أنه مات).
(٣) في [س]: سقط (هـ).
(٤) في [س]: (تصير).
(٥) في [ز، ك، جـ]: (امرأة).
(٦) في [س]: (تجيء).
(٧) في [س]: (يقبلها).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17544
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 1759، 1760، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12334، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17552، ترقيم محمد عوامة: 16976»