مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17542
باب: جس عورت کا خاوند گم ہوجائے، جن حضرات کے نزدیک وہ شادی نہیں کرسکتی
في امرأة المفقود، من قال: ليس لها أن تزوج
حدیث نمبر: 17542
١٧٥٤٢ - حدثنا (أبو بكر) (١) عن أبي بكر بن عياش (عن منصور) (٢) عن الحكم عن علي (٣) قال: إذا فقدت زوجها (لم) (٤) تزوج حتى (يُقبل) (٥) (أو) (٦) يموت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ جس عورت کا خاوند گم ہوجائے وہ شادی نہیں کرسکتی یہاں تک کہ وہ واپس آجائے یا مرجائے۔
حواشی
(١) سقط من: [س].
(٢) في [س، ط، هـ].
(٣) لعله: علي بن الحسين.
(٤) في [س]: (ثم).
(٥) في [ز، ك]: (يقتل)، وفي [أ]: (يقل)، وفي [ط، هـ]: (يصل).
(٦) في [أ، ب، س، ط، هـ]: (أن).