مصنف ابن ابي شيبه
كتاب النكاح
من قال: (يستبرئ) الأمة بحيضتين إذا كانت تحيض باب: جن حضرات کے نزدیک قابل حیض باندی کا استبراء دو حیض ہے
حدیث نمبر: 17483
١٧٤٨٣ - حدثنا شريك عن عبد الملك عن عطاء (قال) (١): وضعت عندي ⦗٣٤٠⦘ (أمة) (٢) تستبرئ فحاضت حيضة (ثم ظهر بها) (٣) حمل، فكان يستبرئها بحيضتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میرے پاس ایک ایسی باندی لائی گئی جس کے استبراء کو دیکھا جارہا تھا کہ ایک حیض آنے کے بعد پھر اس کا حمل ظاہر ہوگیا ، اس کے بعد سے وہ دو حیضوں کے ذریعہ استبراء کرنے لگے۔
حواشی
(١) زيادة من: [أ، ب، جـ، ز، ط، ك].
(٢) في [س]: (الأمة).
(٣) في [جـ، ز، ك]: (ثم طهر بها)، وفي [س]: (فطهر منها)، وفي [هـ]: (ثم ظهر لها).