١٧٤٨١ - حدثنا أبو بكر عن عبدة (١) عن سعيد عن قتادة عن (٢) ابن المسيب.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسیب اور ابراہیم فرماتے ہیں کہ قابل حیض باندی کا استبراء دو حیض ہے۔
١٧٤٨٢ - وعن أبي معشر (١) عن إبراهيم (قالا) (٢): (يستبرئ) (٣) الأمة بحيضتين إذا كانت تحيض.
١٧٤٨٣ - حدثنا شريك عن عبد الملك عن عطاء (قال) (١): وضعت عندي ⦗٣٤٠⦘ (أمة) (٢) تستبرئ فحاضت حيضة (ثم ظهر بها) (٣) حمل، فكان يستبرئها بحيضتين.
مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ میرے پاس ایک ایسی باندی لائی گئی جس کے استبراء کو دیکھا جارہا تھا کہ ایک حیض آنے کے بعد پھر اس کا حمل ظاہر ہوگیا ، اس کے بعد سے وہ دو حیضوں کے ذریعہ استبراء کرنے لگے۔