مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17482
باب: جن حضرات کے نزدیک قابل حیض باندی کا استبراء دو حیض ہے
من قال: (يستبرئ) الأمة بحيضتين إذا كانت تحيض
حدیث نمبر: 17482
١٧٤٨٢ - وعن أبي معشر (١) عن إبراهيم (قالا) (٢): (يستبرئ) (٣) الأمة بحيضتين إذا كانت تحيض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن مسیب اور ابراہیم دونوں فرماتے ہیں کہ اگر باندی کو حیض آتا ہو تو اس کا استبراء دو حیض سے کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [س]: زيادة (و).
(٢) في [س]: (قال).
(٣) في [أ، ب، ط]: (تستبرئ).