مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17470
باب: اگر باندی کو خریدا اور وہ حائضہ نہ ہوئی تو کیا حکم ہے؟
اشتراها ولم تحض
حدیث نمبر: 17470
١٧٤٧٠ - [حدثنا وكيع عن شعبة عن الحكم عن إبراهيم قال: ثلاثة أشهر] (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ تین ماہ تک انتظار کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط الخبر من [أ، ب، س، هـ].