مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17472
باب: اگر باندی کو خریدا اور وہ حائضہ نہ ہوئی تو کیا حکم ہے؟
اشتراها ولم تحض
حدیث نمبر: 17472
١٧٤٧٢ - حدثنا معتمر (بن سليمان) (١) عن معمر عن صدقة بن يسار عن عمر ابن عبد العزيز قال: ثلاثة أشهر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر بن عبد العزیز فرماتے ہیں کہ تین ماہ تک انتظار کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من [أ، ب، هـ].