مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17451

باب: جن حضرات کے نزدیک ایک حیض سے باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین ہوجائے گا

من كان يقول: يستبرئ الأمة (بحيضة)

حدیث نمبر: 17451
١٧٤٥١ - حدثنا أبو بكر عن عباد بن العوام عن محمد بن إسحاق عن مكحول قال: قلت (للزهري) (١): أما (علمت) (٢) (أن) (٣) عمر حين انقضى أجله وابن مسعود بالعراق حين انقضى أجله وعثمان بن عفان كانوا يستبرؤن الأمة بحيضة حتى كان معاوية فكان يقول: حيضتان (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مکحول فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے کہا کہ کیا آپ نہیں جانتے کہ حضرت عمر، عراق میں حضرت ابن مسعود اور حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ عنہم اپنی وفات تک اس بات کے قائل تھے کہ ایک حیض سے باندی کے حاملہ نہ ہونے کا پتہ چل جاتا ہے۔ جبکہ حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ دو حیض تک انتظار کے قائل تھے۔

حواشی
(١) في [س]: (لزهري).
(٢) في [س]: (عملت).
(٣) سقط من: [س، ط، هـ].
(٤) منقطع؛ مكحول لا يروي عن هؤلاء الصحابة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17451
تخریج حدیث «حکم الحدیث مصنف ابن أبي شيبة قال الهيثمي: رجاله رجال الصحيح . »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 17465، 17456، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12897، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9676، ترقيم محمد عوامة: 16887»