مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17450
باب: باندی کو خریدنے کے بعد حمل سے محفوظ ہونے کایقین کرنا ضروری ہے
في الرجل يشتري الجارية العذراء (أيستبرئها)
حدیث نمبر: 17450
١٧٤٥٠ - حدثنا عبد الوهاب عن (سعيد) (١) عن أيوب (عن نافع) (٢) عن ابن عمر (قال) (٣): إن اشترى أمة عذراء فلا يستبرئها (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جو کنواری باندی خریدے اس کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرنا ضروری نہیں۔
حواشی
(١) في [هـ]: (يونس).
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) تكرر في: [أ، ب، جـ، س، ز، ط، ك].