مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17452
باب: جن حضرات کے نزدیک ایک حیض سے باندی کے حمل سے پاک ہونے کا یقین ہوجائے گا
من كان يقول: يستبرئ الأمة (بحيضة)
حدیث نمبر: 17452
١٧٤٥٢ - فقال الزهري: (و) (١) أنا أزيدك عبادة بن الصامت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری نے فرمایا کہ میں تمہیں ایک اور صاحب بتاتا ہوں اور وہ حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ ہیں۔
حواشی
(١) في [س]: سقط (و).
(٢) منقطع؛ الزهري عن عبادة منقطع.