مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17449
باب: باندی کو خریدنے کے بعد حمل سے محفوظ ہونے کایقین کرنا ضروری ہے
في الرجل يشتري الجارية العذراء (أيستبرئها)
حدیث نمبر: 17449
١٧٤٤٩ - حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء في رجل اشترى جارية بين أبويها عذراء قال: يستبرئها بحيضتين (وإن) (١) لا (تحيض) (٢) (فبخمسة) (٣) وأربعين يومًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ جو شخص ایسی کنواری باندی خریدے جو اپنے ماں باپ کے پاس رہتی ہو تو دو حیضوں تک اس کے حمل سے پاک ہونے کا یقین کرلے اور اگر اسے حیض نہ آتے ہوں تو پینتالیس دن تک انتظار کرے۔
حواشی
(١) في [ط]: سقط (إن).
(٢) في [أ]: (بحيضة).
(٣) في [ط، ب، ك، جـ، أ]: (فخمسة)، وفي [ز]: (بخمسة)، وفي [س]: (خمسة).