مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17439

باب: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی

من قال: يعزل عن الأمة ويستأمر الحرة

حدیث نمبر: 17439
١٧٤٣٩ - حدثنا ابن مهدي عن همام عن قتادة عن جابر بن (زيد) (١) قال: لا يعزل عن الحرة إلا بإذنها] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید فرماتے ہیں کہ آزاد عورت کی اجازت کے بغیر اس سے عزل نہیں کیا جاسکتا۔

حواشی
(١) في [أ]: (يزيد)، وكذلك [ب].
(٢) في [س]: تقديم وتأخير بين هذين الخبرين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17439
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16877»