مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17440
باب: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی
من قال: يعزل عن الأمة ويستأمر الحرة
حدیث نمبر: 17440
١٧٤٤٠ - حدثنا وكيع عن طلحة عن عطاء عن ابن عباس (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی جبکہ باندی سے اجازت نہیں لی جائے گی۔