مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17438

باب: جو حضرات اس بات کے قائل ہیں کہ باندی سے عزل کیا جاسکتا ہے جبکہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی

من قال: يعزل عن الأمة ويستأمر الحرة

حدیث نمبر: 17438
١٧٤٣٨ - [حدثنا ابن مهدي ويزيد بن هارون عن هشام الدستوائي عن يحيى بن أبي كثير عن سوار الكوفي عن عبد اللَّه قال: يستأمر الحرة ويعزل عن الأمة (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدا للہ فرماتے ہیں کہ آزاد عورت سے اجازت لی جائے گی اور باندی سے بلااجازت عزل کیا جائے گا۔

حواشی
(١) مجهول؛ لجهالة سوار الكوفي.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17438
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16876»