مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17409
باب: عزل اور اس کی اجازت کا بیان
في العزل والرخصة فيه
حدیث نمبر: 17409
١٧٤٠٩ - وقال سالم عن عائشة ابنة سعد: أن سعدًا كان يعزل عن أمهات أولاده (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم، حضرت عائشہ بنت سعد رحمہا اللہ کے حوالے سے بیان کرتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ اپنی ام ولد باندیوں سے عزل کیا کرتے تھے۔