مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17410
باب: عزل اور اس کی اجازت کا بیان
في العزل والرخصة فيه
حدیث نمبر: 17410
١٧٤١٠ - حدثنا عبدة عن يحيى بن سعيد عن سعيد بن المسيب قال: كانت الأنصار لا يرون بأسًا بالعزل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ انصار صحابہ عزل کرنے میں کوئی برائی نہ سمجھتے تھے۔