مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17408
باب: عزل اور اس کی اجازت کا بیان
في العزل والرخصة فيه
حدیث نمبر: 17408
١٧٤٠٨ - (وأخبرتني) (١) (٢) أم ولد زيد بن ثابت أنه كان يعزل عنها (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن افلح فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ کی ام ولد باندی نے بھی بتایا کہ وہ ان سے عزل کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [س]: (وخبرني).
(٢) في [ز، ك]: زيادة (أن).
(٣) مجهول؛ لجهالة أم ولد زيد.