مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17400
باب: عزل اور اس کی اجازت کا بیان
في العزل والرخصة فيه
حدیث نمبر: 17400
١٧٤٠٠ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن عكرمة أن زيدًا وسعدًا كانا يعزلان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید اور حضرت سعد عزل کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) منقطع، عكرمة لم يدركها.