مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17401

باب: عزل اور اس کی اجازت کا بیان

في العزل والرخصة فيه

حدیث نمبر: 17401
١٧٤٠١ - حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن إسماعيل الشيباني أنه (خلف) (١) على امرأة رافع بن خديج فأخبرته أنه كان (يعزل) (٢) أو يعزل من قروح بها كيلا (تغتسل) (٣) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ اسماعیل شیبانی کا نکاح حضرت رافع بن خدیج کی بیوی سے ہوا۔ انہوں نے اسماعیل شیبانی کو بتایا کہ رافع بن خدیج عزل کیا کرتے تھے، یا یہ کہ وہ ان کے جسم کے زخموں کی وجہ سے عزل کیا کرتے تھے تاکہ انہیں غسل نہ کرنا پڑے۔

حواشی
(١) في [س، ط، هـ]: (حلف)، وانظر: مصنف عبد الرزاق (٩٦٦)، والمعرفة والتاريخ ٣/ ١٠٩، والأوسط ٢/ ٧٨.
(٢) في [ك]: (يعتزل).
(٣) في [س، ط، هـ]: (يغتسل).
(٤) مجهول؛ لجهالة المرأة.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17401
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16842»