مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17399
باب: عزل اور اس کی اجازت کا بیان
في العزل والرخصة فيه
حدیث نمبر: 17399
١٧٣٩٩ - حدثنا ابن عيينة عن أبي الزناد عن خارجة بن زيد أن زيدًا كان يعزل عن جارية له (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خارجہ بن زید فرماتے ہیں کہ حضرت زید اپنی ایک باندی سے عزل کیا کرتے تھے۔