مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17384
باب: ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار
حدیث نمبر: 17384
١٧٣٨٤ - وكان ابن سيرين يكره ابتداءه ولا يرى به بأسًا بعد ذلك.مولانا محمد اویس سرور
اور حضرت ابن سیرین ابتداء میں (یہ شرط لگانے کو) مکروہ خیال کرتے تھے اور اگر بعد میں لگائی جائے تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔