مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17385
باب: ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا
في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار
حدیث نمبر: 17385
١٧٣٨٥ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر قال: سألته عن الرجل (يكون) (١) له (المرأة) (٢) (فيتزوج) (٣) المرأة فيشترط لهذه يوما ولهذه يومين؟ قال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عامر سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا جس کی ایک بیوی ہو، پھر وہ دوسری عورت سے نکاح کرے اور یہ شرط لگائے کہ ایک کے لئے ایک دن اور دوسری کے لئے دو دن ہوں گے توا نہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ب]: (تكون).
(٢) في [أ، ب، هـ، س]: (امرأة).
(٣) في [أ، ب]: (فتزوج).