مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17383

باب: ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا

في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار

حدیث نمبر: 17383
١٧٣٨٣ - حدثنا ابن علية قال: سئل يونس عن الشرط في النكاح فقال: كان الحسن لا يرى (به) (١) بأسًا إذا (كان) (٢) علانية.
مولانا محمد اویس سرور

یونس سے نکاح میں لگائی جانے والی شرط کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ حسن تو اس میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے اگر وہ علانیہ ہو۔

حواشی
(١) في [هـ]: سقط (به).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (كانت).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17383
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16826»