مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 17382

باب: ایک آدمی نکاح میں یہ شرط لگائے کہ عورت کو دن یا رات میں کوئی حصہ نہیں ملے گا

في الرجل يتزوج المرأة ويشترط عليها: ما قسمت (لك) في ليل أو نهار

حدیث نمبر: 17382
١٧٣٨٢ - حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: كان يسأل عن ⦗٣١٧⦘ الرجل يتزوج المرأة (فيشترط) (١) عليها أن لا يأتيها كذا وكذا ولا ينفق عليها إلا شيئًا معلومًا، قال: (إنما) (٢) الصلح الذي (أمر) (٣) اللَّه به بعد الدخول، (وكان) (٤) (يكرهه) (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زہری اس شخص کے بارے میں جو نکاح میں یہ شرط لگائے کہ وہ اتنے اتنے (عرصے) اس کے پاس نہیں آئے گا اور اس پر صرف معلوم مقدار ہی خرچ کرے گا ، فرماتے ہیں کہ وہ صلح جس کا قرآن میں حکم ہے وہ تو ایک مرتبہ کے جماع کے بعد ہے۔ اور وہ ایسا کرنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) في [س]: (ويشترط).
(٢) في [س]: (إن).
(٣) في [ب]: (أمره).
(٤) في [أ، ب]: (فكان)، وكذلك [ط]. وفي [جـ]: (فكانه).
(٥) في [س]: (يكره).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب النكاح / حدیث: 17382
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16825»